English

پور ی دنیا کے شفا ف وا ضح ایچ ڈی مواد کی وسیع ور ا ئٹی تک رسا ئی حا صل کر یں

ریکار ڈنگ

اپنا پسند یدہ پروگرام یو ایس بی اِسٹک پر ریکارڈ کریں تا کہ فرصت میں دیکھ سکیں ۔

یا د کرنے والا ریموٹ

یہ نیا ریمو ٹ آپ کے ٹی وی ریمو ٹ کے مین بٹنوں کو یا د کر لیتا ہے۔ اب آپ ایچ ڈی با کس اور ٹی وی کے تما م مین فنکشن ایک ہی ریموٹ سے کنٹر ول کر سکتے ہیں۔

فا سٹ چینل چینج

سیٹ ٹا پ باکس کا فرم وئیر مکمل فعال کیا گیا ہے تا کہ چینل جلد تیز ی سے ہو سکیں۔

کنڈیشنل ایکسیس سسٹم (سی اے ایس )

پیمر ا کے ڈیجیٹلا ئزیشن کی ضروریات کے عین مطابق ہے ۔

الیکٹر ا نک پر و گرا منگ گا ئیڈ ( ای پی جی)

ریمو ٹ کنٹرول کے ذریعے ای پی جی تک رسا ئی حا صل کریں۔ اور روزانہ کے پروگراموں کی فہرست دیکھیے۔ یہ فیچر اپریل 2017تک مہیا ہو جا ئے گا۔

اینا لا گ کے با لمقابل ڈیجیٹل کے فوائد

عمد ہ تر ین آڈیو اور ویڈ یو کا معیا ر

ڈی وی آر فیچر کی بدولت اب کوئ پروگرام مس نہ ہو

بہتر ین تا ثر

مختلف فا صلو ں تک ایک ہی جیسا اتصال

ٹی وی نیشن ایچ ڈی کیا ہے ؟

ٹی وی نیشن ایک جدید ترین ٹیکنا لوجی ہے جو ٹیلی ویژ ن کے دیکھنے میں ایک انقلاب بر پا کر چکی ہے۔ ڈیجیٹل ٹیلی ویژن نے برا ڈکا سٹر ز کو اس قا بل بنا دیا ہے کہ وہ پہلے سے بہت بہتر آواز اور معیا دی تصویر کی کو الٹی مختلف پر وگرا منگ چینلز پر پیش کر سکیں۔

زبر دست پیشکش

ہم نے ایک ہی خاندا ن کے مختلف افرا د کی مختلف پسند کو مدنظر رکھتے ہو ئے بڑے محتاط انداز میں اپنے چینلز کو ترتیب دیا ہے۔ کوکنگ شو زسے لے کر کھیلوں تک ہمارے ہر صارف کے لئے کچھ نہ کچھ زبردست تو ضرور ہے۔

*required fields.