English

بحیثیت ایک شرا کت دار کے آپ ایک با مقصد پرو ڈکٹ جو صار فین کو برا ہِ راست ایک شفاف اور آن ڈیمانڈ موا د فر اہم کر تا ہے ،تک رسائی حا صل کر یں۔ طلب رکھنے والے صار فین سے تعلق قائم رکھنے کی دوڑ میں ٹی وی نیشن پیش پیش ہے۔

ایک نئی منزل کی طر ف جا نے کے لیے پرانی ٹیکنالوجی پر انحصار مت کیجئے ۔

حقیقی ایچ ڈی چینلز

ویڈ یو آن ڈیمانڈ *صرف ٹی وی نیشن این ایکس جی کے لیے

ہفتہ پھر فوری فیچر *صرف ٹی وی نیشن این ایکس جی کے لیے

الیکٹرانک پروگرام گائڈ (ای پی جی)

ڈی وی آر (ڈیجیٹل و ڈ یو ریکار ڈنگ) *صرف ٹی وی نیشن ایچ ڈی کے لیے

ہفتہ بھر

فوری فیچر

ممکنا ت کا تصور کر یں

جد ید ٹیکنالوجی سے مستفید ہو نے والے لوگوں اور معا شی ترقی کے اُفق پر ، پاکستا ن ایک نئے انٹرٹینمنٹ کے انقلا ب کے دہا نے پر ہے۔ ایک ایسی کمپنی کا حصہ بننے جو پورے پاکستان کے لا کھوں گھرانوں یہ انقلا ب لا رہی ہے۔

ٹیلی ویژن سیٹ صار فین

73

ملین

انٹر نیٹ صار فین

28

ملین

سما رٹ فو ن صار فین

22

ملین

کل آبا دی

189

ملین

جب آپ ٹی وی نیشن کے شریک بنتے ہیں تو آپ بہترین ٹیکنیکل افراد کی ایک وقف ٹیم کے شریک بنتے ہیں جو آپ کے اس پلیٹ فا رم کی بہترین پرفا رمنس کو یقینی بناتے ہیں۔

ہم عمدہ معیار پر توجہ دیتے ہوئے جدید ترین ٹیکنا لوجی مہیا کرتے ہیں اور آپ اپنی توجہ سیلز بڑھا نے پر مر کوز کر دیں۔

*required fields.